منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا، لیاقت جتوئی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے سینئر رہنما  لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت جتوئی نے کہا کہ سیف اللّٰہ ابڑو کو میں نہیں پہچانتا، انھوں نے کب سیاست میں قدم رکھا۔

انہوں نے کہا کہ بے شک کورٹ مجھے نوٹس بھیجے، بتاؤں گا کس طرح ٹکٹ دیا گیا، اس معاملے میں اکیلا نہیں، میرے ساتھ پوری ٹیم ہے، میری ٹیم میں وہ لوگ ہیں جو الیکٹیبلز ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے