جمعرات , 25 فروری 2021
ensdur
اہم خبریں

سینیٹ انتخابات: کراچی کا موسم بہت اچھاہے، دھندکاکوئی مسئلہ نہيں ہوگا، ريٹرننگ افسر

سینیٹ انتخابات کےسلسلےمیں ریٹرنگ افسراعجازچوہان اورپولنگ افسرندیم حیدر نےسندھ اسمبلی کا دورہ کیا اور3 مارچ کوشیڈول پولنگ انتظامات کا جائزہ لیا۔

سندھ اسمبلی میں بدھ 3مارچ کوسینیٹ انتخابات کے حوالےسے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئےسينيٹ اليکشن کےريٹرننگ افسراعجازانور نےبتایا کہ کراچی کا موسم بہت اچھا ہے،دھند کا کوئی مسئلہ نہيں ہوگا۔ 3مارچ کوقانون میں درج طریقہ کارکےمطابق پولنگ ہوگی،اور یہاں ہی ووٹوں کی گنتی ہوگی،اگرکوئی دوسرا فیصلہ ہواتواس پرغورہوگا۔

ريٹرننگ افسراعجازانورچوہان نےبتایا کہ سندھ اسمبلی کوپولنگ اسٹیشن کادرجہ دےدیا ہے اورشفاف الیکشن کےذمہ دارہيں

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟ | سید مجاہد علی

تحریر: سید مجاہد علی مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے شور شرابے کو سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے