ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے، سپریم کورٹ نے رائے دے دی

سپریم کورٹ نے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔ عدالت نے رائے چار ایک کی اکثریت سے سنائی۔

سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینیٹ الیکشن ہوں گے، الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات کے لئے تمام اقدامات کرے۔

خیال رہے سپریم کورٹ نے جمعرات کو سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد رائے محفوظ کرلی تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے