منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

سیالکوٹ: رشتہ نہ دینے کی رنجش پر ملزمان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

رشتہ نہ دینے پر سیالکوٹ کے علاقہ اسماعیل اعوان میں ملزمان نے لڑکی، اس کی بھابھی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے اسماعیل اعوان میں دل دہلا دینے والا تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر ملزمان نے لڑکی، اس کی بھابھی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔متاثرہ لڑکی عائشہ طیب کو فوری طبی امداد کیلئے تشویشناک حالت میں لاہور میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے