ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

سندھ میں تمام نجی ادارے اور فیکٹریاں ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے سندھ پیمنٹ ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اس نوٹیفیکشن کے مطابق تمام نجی ادارے اور فیکٹریاں 31 مارچ تک ملازمین کو تنخواہیں جاری کردیں۔

ادارے ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کے پابند ہونگے۔

نوٹیفیکشن میں مزید کہا گیا ہے کہ تنخواہوں کے معاملات کے لیے سیسسی کا ایمرجنسی سیل بنادیا گیا ہے، ادارے یا ملازم تنخواہوں سے متعلق مسائل کے لیے ایمرجنسی سیل سے رابطہ کریں۔

واضح رہے کہ نوٹیفیکشن وزیر محنت سعید غنی کی ہدایت پر سیکریٹری محنت نے جاری کیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

دن نثار کیے جا ، سب پے وار کیے جا | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان جھے واقعی سمجھ میں نہیں آتا کہ حکومتوں کو گڈگورننس کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے