جمعہ , 10 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
243599
  • Sindh 100900
  • Islamabad 13829
  • KP 29406
  • Punjab 85261
  • Balochistan 11052
  • GB 1619
  • AJK 1485
  • DEATH 5058

سنتھیا کے یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کیخلاف الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ملا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد تھانا سیکرٹریٹ پولیس نے سنتھیا ڈی رچی کے یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک کیخلاف الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ملا، اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات رد کردیئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق سنتھیا رچی کا درخواست نہایت مشکوک و بدنیتی پر مبنی اور ناقابل کارروائی ہے، سنتھیا رچی کے پاس کوئی میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں ہے، سنتھیا رچی نے پولیس یا کسی دیگر فورم پر تحریری یا زبانی شکایت درج نہیں کروائی، اور نہ اس کی متعلقہ ایمبیسی کی طرف سے ایسی کوئی اطلاع دی گئی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق رکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا واقعے کی بابت اسوقت متعلقہ تھانے میں کوئی درخواست نہیں دی، درخواست میں سنتھیا رچی نے آج سے 9 سال پہلے 2011 میں زنا بالجبر کا الزام لگایا ہے، سنتھیا رچی کسی بھی فون کنندہ کا نام اور دھمکی کی نوعیت نہیں بتاسکی ہیں۔

واضح رہی امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں پر الزامات لگائے تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

ہمارا تعلیمی نظام | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق کسی بھی ملک اور قوم کے لئے اس کا تعلیمی نظام نہایت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے