ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
ensdur

سانحہ موٹر وے، متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو پہچان لیا، فیاض چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ موٹر وے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو پہچان لیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وقار الحسن کی وجہ سے ملزم شفقت تک پہنچنےمیں مدد ملی، متاثرہ خاتون نے بھی ملزمان عابد اور شفقت کو پہچان لیا ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وقار الحسن کو مقامی لوگوں نے پولیس کے حوالے کیا، اسی نے سب کچھ بتایا کہ کون کون ملزم ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گلگت بلتستان، نوید انقلاب | آفتاب احمد گورائیہ

تحریر: آفتاب احمد گورائیہ گلگت بلتستان اپنے دیو مالائی حُسن، برف پوش چوٹیوں، خوبصورت وادیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے