جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

سارے ڈاکو ایک جگہ جمع ہوگئے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ سارے ڈاکوایک جگہ جمع ہوگئے ہیں، سب شور مچارہے ہیں کہ ان کو این آر او دے دو، زندگی آسان ہوجائے گی۔

عمران خان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں اسٹنٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کردیا، اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بدقسمتی سے اداروں میں باہمی تعاون کا فقدان ہے۔

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ بہتری کا راستہ آسان نہیں ہوتا، مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ سمندرپار پاکستانی ہیں، دہری شہریت والے پاکستان کے لیے ترستے ہیں۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہمقامی سطح پراسٹنٹ کی تیاری اہم پیش رفت ہے، کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک اس کی امپورٹ زیادہ اور ایکسپورٹ کم ہو۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا ہم بدل گئے ؟ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل یوں لگتا تھا جیسے وبا کے دوران ساری دنیا کے دکھ سانجھے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے