جمعہ , 22 جنوری 2021
ensdur

سابق آسٹریلین کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق آسٹریلین بیٹسمین و کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے بھارت میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 59 برس تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث وہ انتقال کر گئے۔

ڈین جونز نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے، وہ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور مینٹور بھی تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کرکٹ گپ شپ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل برصیغر کی تین کرکٹ ٹیموں نے پچھلے 2 ماہ کے دوران مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے