اداکارہ ماہرہ خان کی فین لسٹ میں بالی ووڈ اداکارکا بھی اضافہ ہوگیا۔ انسٹاگرام پر ریتک روشن نے ماہرہ خان کوفالوکرنا شروع کردیا، بالی ووڈ اداکارریتک روشن انسٹاگرام پر 170 لوگوں کوفالو کررہے ہیں جن میں اب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوگئی ہیں۔

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …