منگل , 24 نومبر 2020
ensdur

روس میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، امریکہ میں ہلاکتیں 65 ہزار سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 33 لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 41 ہزار سے زیادہ ہے۔

انڈیا نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں چار مئی سے مزید دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے زیادہ ہے۔

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ ’وبا کے عروج سے گزر چکا ہے‘۔ برطانیہ میں اموات کی کل تعداد 28 ہزار سے زیادہ

امریکہ میں گذشتہ چھ ہفتوں میں تقریباً 3 کروڑ افراد بیروزگار ہو گئے ہیں

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار کا مرد اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام

کراچی میں محکمہ اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار نے ادارے کے اکاؤنٹینٹ اور دیگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے