ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

روئی کے بعد بھارت سے چینی درآمد کرنے کی تیاریاں، جلد منظوری ملنے کا امکان

چینی کی قیمتوں کے بعد ہمسایہ ملک بھارت سے چینی درآمد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، پڑوسی ملک سے روئی منگوانے کی سمری بھی تیار کر لی گئی ہے، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی سے جلد منظوری کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا سربراہ بنا دیا گیا۔ حماد اظہر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، بھارت سے روئی کی درآمد کی اجازت کی سمری پیش کی جائے گی جبکہ چینی کی درآمد کی سمری بھی منظوری کیلئے پیش ہوگی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے