منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

رحیم یار خان: چچا کا بکرا پہلے ذبح کیوں کیا؟ فائرنگ 4 افراد زخمی

رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی۔

تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں قصائی کے تاخیر سے پہنچنے اور چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر چچا اور بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے، پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے