جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اسے نمونہ قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ٹرمپ مودی اور عمران خان کو دنیا کے سب سے بڑے نمونے قرار دیدیا
پی ڈی ایم کے زیر ا ہتمام لورالائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دنیا میں تین بڑے نمونے ہیں، ایک ٹرمپ دوسرا مودی اور تیسرا ہمارا والا ہے دنیا آج تک ان کو سمجھ نہیں پارہی۔