جمعہ , 22 جنوری 2021
ensdur

خیبر پختونخوا پولیس کو “شیرو” قرار دینے کا فیصلہ منسوخ

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’شیرو‘ کہہ کر پکارنے کا حکم نامہ منسوخ، آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کو ان کے اصل نام کیساتھ ہی پکارا جائے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے پولیس اہلکاروں کو ’شیرو‘ کے نام سے پکارنے کا حکم نامہ منسوخ کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ تمام اہلکاروں کو ان کے اصل نام کے ساتھ ہی پکارا جائے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کرکٹ گپ شپ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل برصیغر کی تین کرکٹ ٹیموں نے پچھلے 2 ماہ کے دوران مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے