منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

خدا کی قسم پنجاب میں کمشنر کی پوسٹنگ کیلئے تین کروڑ روپے رشوت دی جاتی ہے، چودھری غلام حسین کا دعویٰ

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے پروگرام رپورٹر میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چودھری غلام حسین نے کہا ہے کہ میں رب العالمین کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ آج مجھے ایک وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ اس کے اپنے ضلع میں ایک شخص سے تین کروڑ روپے لیکر ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔

چودھری غلام حسین نے صابر شاکر کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جائیں اور اس خبر کی تصدیق کریں۔

چودھری غلام حسین نے کہا کہ اگر یہی کچھ ہونا تھا تو وہ نواز شریف شہباز کے دور میں بھی ہورہا تھا، ہم نے کیوں کر عمران خان کیلئے جانبداری پر کیوں آںکھیں بند کریں۔

انہوں نے کہا کہ جو تین کروڑ روپے دے کر ڈپٹی کمشنر بنے گا وہ پہلے پندرہ کروڑ نکالے گا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے