ہفتہ , 8 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

حکومت سندھ کے اجتماعی قربان گاہوں کے اعلان سے مئیر کراچی وسیم اختر لاعلم نکلے

شہر قائد میں اجتماعی قربان گاہوں کے حوالے سے حکومت سندھ کے اعلان سے مئیر کراچی وسیم اختر لاعلم نکلے۔

مئیر کراچی وسیم اختر نے شاہ فیصل کالونی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہر میں مسائل انتہائی بڑھ گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فنڈز کی کمی ہے، ہمیں ملنے والے فنڈز کم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے نالوں کی صفائی سے متعلق کہا کہ وہ مطمئن ہیں کہ کور فائیو درمیان میں آیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے شہر میں قربانی کے لیے جگہیں مختص کرنے سے متعلق ان کا کہنا تھا انھیں اس فیصلے کا میڈیا سے پتا چلا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر تین لاکھ سے زائد آوازیں #SindhIsNotColonyIK

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر تین لاکھ سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے