منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

حنیف عباسی اور انکی فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما حنیف عباسی اور انکی فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا گیا۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج سہیل ناصر نے فیصلہ سنا دیا۔

انسداد دہشتگردی منشیات کی خصوصی عدالت نے حنیف عباسی اور ان کے اہلخانہ کے تمام اثاثے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

فیصلہ انسدادہشتگردی منشیات کی خصوصی عدالت کے جج سہیل ناصر نے سنایا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی اثاثے ضبط کرنے کی درخواستیں مسترد کردی گئی۔

مجموعی طور پر 10 بنک اکائونٹس ، 3 گاڑیاں، 3 پلاٹ ، 2 کوٹھیاں بحال کی گئیں۔ قریبی رشتہ داروں احمد بلال اور محسن خورشید کے اکاؤنٹس بھی بحال کیے گئے ہیں۔ اثاثے اور بنک اکائونٹس اینٹی نارکوٹکس فورس نے منجمند کئے تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

ایک تبصرہ

  1. جج سہیل ناصر اتنا بے خوف کیسے بن گیا..کیا یہ نیب نیازی اوراشرافیہ گٹھ جوڑ کی گرفت سے بچ جائیگا…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے