منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

حلیم عادل کے کمرے میں سانپ نکل آیا: ترجمان کا دعویٰ

کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ہتھیاروں کی نمائش کرنے پر الیکشن کمیشن کے احکامات پر گرفتار کیئے گئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو سینٹر میں حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلا ہے۔

حلیم عادل شیخ کے ترجمان محمد علی بلوچ نے ایک بیان کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے لیے ناشتہ لے جانے والے ملازم نے سانپ کی اطلاع دی ہے، تاہم حلیم عادل شیخ نے سانپ کو مار دیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے