پیر , 23 نومبر 2020
ensdur

حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ قید، جائیداد ضبطی کا حکم

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے فنڈنگ کیس میں جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعیدکو 10سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

عدالت کی جانب سے حافظ سعید کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا گیا, جبکہ حافظ سعید کو 1 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔

عدالت نے ظفر اقبال اور یحییٰ عزیز کو بھی 10 سال 6ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی، عبدالرحمٰن مکی کو بھی 6ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نعیم بخاری کو تین سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی تعینات کر دیا گیا

حکومت نے نعیم بخاری کو تین سال کے لیے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے