ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

جو بائیڈن امریکہ کے 46ویں صدر منتخب

امریکی صدارتی الیکشن ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے جیت لیا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این، این بی سی نیوز اور برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی الیکشن جوبائیڈن نے جیت لیا۔ وہ امریکا کے 46 ویں صدر بن گئے ہیں۔ جوبائیڈن نے پنسلوینیا سے کامیابی سمیٹ لی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 77 سالہ جوبائیڈن امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہوں گے۔ انہوں نے 74 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی ہے۔

اے ایف پی کے مطابق جوبائیڈن نے سابق صدر باراک اوباما کے صدر سات سال تک بطورِ نائب صدر فرائض انجام دیئے۔

دوسری طرف ٹرمپ نے نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ منگل کو الیکشن والے دن رات آٹھ بجے کے بعد ہزاروں ووٹ غیرقانونی طور پر وصول کیے گئے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

دن نثار کیے جا ، سب پے وار کیے جا | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان جھے واقعی سمجھ میں نہیں آتا کہ حکومتوں کو گڈگورننس کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے