اتوار , 28 فروری 2021
ensdur

جمعہ کے دن مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ

سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جمعہ کے دن مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں 24 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے 1885 افراد متاثر اور 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرفیو کے دوران کچھ اہم افراد کو گھروں سے نکلنے اور کھانے پینے کی اشیا اور ادویات خریدنے کی اجازت ہو گی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے؟ | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد فروری میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے ملک کی سیاسی فضاء …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے