منگل , 24 نومبر 2020
ensdur

جب حکومت ہاتھ سے نکلنے لگی تو وزیراعظم کورونا کی صدائیں لگانے لگے، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکر ہے اپوزیشن جلسوں کے بہانے عمران خان کو کورونا کا خیال آیا، جب حکومت ہاتھ سے نکلنے لگی تو وزیراعظم کورونا کی صدائیں لگانے لگے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا اپوزیشن عمران خان اور کورونا دونوں سے عوام کو نجات دلائے گی، وزیراعظم جس کورونا کو معمولی زکام کہتے تھے، آج اس کا نام لے کر ڈرا رہے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار کا مرد اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام

کراچی میں محکمہ اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار نے ادارے کے اکاؤنٹینٹ اور دیگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے