جمعرات , 28 جنوری 2021
ensdur

تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا نہیں، فیصلہ کل ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے وزرائے تعلیم اور صحت کا اجلاس کل ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اسکولز کھولنا خواہش ہے مگر حتمی فیصلہ صحت کی بنیاد پر ہوگا۔

وفاقی حکومت نے صوبوں کی مشاورت کے بعد 18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، 18 جنوری سے نویں سے 12 جماعت تک تعلیمی ادارے اور 25 جنوری سے پرائمری سے مڈل تک اسکولز کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ یکم فروری سے کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا فیصلہ ہوا تھا

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

جنسی ہراسگی۔۔۔! | سعدیہ معظم

تحریر: سعدیہ معظم میں کوئٹہ شہر کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی ۔ابو بینک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے