پیر , 6 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
233526
  • Sindh 96236
  • Islamabad 13494
  • KP 28116
  • Punjab 81963
  • Balochistan 10814
  • GB 1561
  • AJK 1342
  • DEATH 4808

بہادر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کو سلیوٹ کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘میں کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والا دہشت گردی کا قابلِ مذمت حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہئیوں اور محافظوں کو سلام پیش کرتا ہوں’۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

رشید مصباح نہیں مرے | سرفراز انور صفی

تحریر: سرفراز انور صفی “ جنابِ صدر ! رشید مصباح کے بارے آپ میں سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے