آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں آج سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ہائی رسک طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو ویکسین دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے جولائی تک 30 کروڑ افراد کو ویکسین دینے کا اعلان کیا ہے۔