جمعہ , 10 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
243599
  • Sindh 100900
  • Islamabad 13829
  • KP 29406
  • Punjab 85261
  • Balochistan 11052
  • GB 1619
  • AJK 1485
  • DEATH 5058

بولرز تھوک لگائے بغیر گیند کو چمکا سکیں گے

کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس کی تیار کر رہی ہے، جس سے کھلاڑی بغیر تھوک یا پسینہ لگائے گیند کو چمکا سکیں گے۔

آسٹریلوی کمپی کوکابورا ایک ایسی ویکس تیار کر رہی ہے جس سے کھلاڑیوں کو تھوک یا پسینے کا استعمال کیے بغیر گیند کو چمکانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ یوں COVID-19 کے ٹرانسمیشن کے خطرے کو بھی کم سے کم کیا جاسکتا ہے۔

کرکٹ کے کھیل میں بولرز گیند کو چمکانے کے لیے اپنا پسینہ اور تھوک استعمال کرتے ہیں۔

لیکن گزشتہ ہفتے آسٹریلیا انسٹیٹیوٹ آف اسپورٹس کے رہنما نے خطوط کے تحت کھیل کو دوبارہ شروع ہونے پر گیند پر تھوک یا پسینے سے رگڑنے کو واضح طور پر ممنوع قرار دیا تھا۔

تاہم کوکابورا کا کہنا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکس کے استعمال سے یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ کی عدالت نے بچی کے اغواء میں معاونت کے کیس میں سابق وزیر داخلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے