ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
ensdur

بل گیٹس کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیار ہیں۔

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل بل گیٹس کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے لیے اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیار ہیں۔

برطانوی جریدے ڈیلی میل کے مطابق بل گیٹس نے انکشاف کیا کہ وہ کورونا وائرس ویکسین کی تلاش میں ہیں جس کے لیے وہ اربوں ڈالر خرچ کرنے پر تیار ہیں اور یہی وہ واحد راستہ ہے جس سے دنیا دوبارہ نارمل ہوسکتی ہے۔

بل گیٹس کہنا تھا کہ اس سلسلے میں وہ پہلے سے ہی سینٹرل فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) اور نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) سے ویکسین کی تیز تر تحقیق کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سی ڈی سی اور این آئی ایچ حکام سے بھی بات چیت جاری ہے کہ کورونا وائرس ویکسین بنانے کے لیے کیسے مل کر کام کرسکتے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی، ایک ماہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 12فیصد اضافہ

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے ہوا ہو گئے، ایک ماہ میں اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں12فیصد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے