ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل

بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم سے ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے عبدالقادر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔

واضح رہے کہ عبدالقادر کو پہلے پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا گیا تھا لیکن پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے دباؤ کے بعد ان سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا گیا تھا اور انہیں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑایا گیا، عبدالقادر کو بلوچستان حکومت اور پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے