ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

بلاول کی جاتی امرا آمد، مریم نواز سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزپارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد، جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کی، ملاقات میں سینیٹ الیکشن سمیت سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کے اگلے مرحلے پر بھی غور کیا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ اور چودھری منظور شامل ہیں۔ لیگی رہنما مریم نواز نے خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید کے ہمراہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دینگی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے