منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید، احسان اللہ احسان کا جواب

پاک فوج کی تحویل سے فرار ہونے والے تحریک طالبان پاکستان اور داعش افغانستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
احسان اللہ احسان جو کہ اے پی ایس حملے میں 144 بچوں کے قتل عام کے دوران حملہ آوروں کے ساتھ رابطے میں رہے، سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر احسان اللہ احسان کے نام سے ٹوئٹر آئی ڈی سے بلاول بھٹو سے منسوب ایک بیان جس میں وہ وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ آپ اسامہ جو کہ دہشت گرد ہے اس کو شہید اور شہید بے نظیر بھٹو کو شہید نہیں کہتے پر ان کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ تمھارا حال بھی تمھاری ماں جیسا ہوگا۔

بعدازاں ٹوئٹر انتظامیہ نے احسان اللہ احسان کے نام کا اکاؤنٹ سسپنڈ کردیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے