منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

بلاول بھٹو کی جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کے گھر آمد

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی جیو اور جنگ گروپ کے بے جرم و سزا قید ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

بلاول بھٹو زرداری نے میرخلیل الرحمان مرحوم کی صاحبزادی کے انتقال پر میر شکیل الرحمان کی والدہ سے تعزیت کی

چیئرمین پی پی پی نے میر خلیل الرحمان مرحوم کے صاحبزادے میر جاوید الرحمان کے انتقال پر بھی میرشکیل الرحمان کی والدہ سے تعزیت کی

بلاول بھٹو زرداری کا میرشکیل الرحمان کے صاحبزادے میر ابراہیم الرحمان سے بھی مرحومین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

چیئرمین پی پی پی نے میرخلیل الرحمان کی صاحبزادی اور میر جاوید الرحمان کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ میں آپ کے خاندان پر اس کڑے وقت میں صبر اور مزید ہمت و حوصلے کے لئے بھی دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے