اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

بلاول بھٹو زرداری نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کر دی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹر پرعالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ شیئر کردی۔

بلا ول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی جماعتوں، میڈیا کیلئے نیب کےسیاسی انتقام پر سوال اٹھائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ میں میرا، آصف زرداری، سعدرفیق اورمیر شکیل الرحمٰن کاذکر کیا ہے۔ بلاول کا کہنا ہے کہ ہم شوق سے کشمیر پر ہیومن رائٹس واچ کاحوالہ دیتے ہیں، پاکستان کے معاملے میں نظرانداز کردیتے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بلاول بھٹو زرداری کے بتائے گئے دھماکہ خیز اِنکشافات سچ ہیں یا جھوٹ؟

رپورٹ: امام بخش آپ بلاول بھٹو زرداری کو سخت ناپسند کرتے ہیں یا پھر دل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے