منگل , 19 جنوری 2021
ensdur

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی بیس جنوری 2021 کو ہونے والی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ موصول۔

بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق سابق صدر خراب صحت کے باعث حلف برداری تقرب میں شریک نہیں ہوں گے، جبکہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور پاور شو

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے