ہفتہ , 23 جنوری 2021
ensdur

بختاور بھٹو اور محمود چودھری کی منگنی، روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا

محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی، بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا۔

تقریب میں موجود مہمانوں کے لیے مختلف انواع و اقسام کے کھانوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جبکہ بچوں کے کھانے کی خصوصی ڈشز بھی تیار کی گئیں تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں صنم بھٹو، فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا پیچوہو شریک ہوئیں، جبکہ ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر بھی شریک ہوئے۔

سابق صدر آصف زرداری تمام وقت تقریب میں مہمانوں سے ملتے اور مبارکباد وصول کرتے رہے۔ جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب میں شرکت کی

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وفاقی حکومت نے گزشتہ 2سال میں 5 ارب ڈالر قرض لیا، سینیٹ میں آگاہی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پچھلے دو سال میں  5 ارب ڈالرز کے بیرونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے