سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں 3000 ارب روپے سے زائد کے اضافے کے بعد اگست 2020ء تک حکومتی قرضوں کا کل حجم 35 ہزار 600 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔
اگست 2019ء میں حکومتی قرضوں کا حجم 32 ہزار 240 ارب روپے تھا۔ اس طرح ایک سال کے دوران قرضوں کے حجم میں مجموعی طور پر 3 ہزار 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال کے دوران طویل مدتی بانڈز کی فروخت سے 13 ہزار 391 ارب روپے کے قرضے لئے گئے۔ 30 جون 2020ء تک قرضوں کا کُل حجم 35 ہزار 105 ارب روپے تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں حکومت نے 554 ارب روپے کا نیا قرض لیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب ترسیلات زرمیں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر 31.08 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
19-05-2019 جب شاگرد سیاست سپاف جوئین کی اس دن سے لیکر 6-10-2020 تک شاگرد سیاست جہدوجہد میں دن رات انتھک محنت کی اور 34 سال سے آمر ضیاء کا کالا قانون مسوخ کے لئے کراچی پریس کلب پہ جب سندھ کے صدر منصور شاہانی کے حکم پہ 3 وین شاگرودں سے بھر کے کراچی کے لئے روانہ کی اس قافلہ کو لیڈ عارف شاہ نے بھترین انداز سے کیا میری مجبوری تھی کے میں اس احتجاج میں نہیں جا پایا میرے لاء کے آخری سال کے امتحان تھے اور جب میری ہدایت پہ عارف شاہ کی قیادت میں قافلہ کراچی پریس کلب پوچھا تو عارف سے رابتا کیا اس نے بتایا میرے دوست لالا عمر جلال اور حیدر ملتانی، کسی بات پہ ناراض ہوگئے ہے اور ٹرین پہ سکھر واپس آ رہے ہیں، میں نے جب لالا کو کال کی ان کو منایا اور جب وہ رات کو 3:30 بجہ روھڑی پوچھے تو ان کو لنے گیا، حیدر اور لالا کو پھولوں کے ہار پہنا کر گھر واپس چھوڑ آیا ان کی ناراضگی ختم ہوگی، سوشل میڈیا پہ ایک ہی خبر چل رہی تھی وہ شاگرد یونین کی خبر تھی، میمبر سندھ اسمبلی میڈم نیدا کھوڑو نے سندھ اسمبلی میں رزولشن پیش کیا پی پی پی کے ساتھ تمام اپوزیشن جمعاتوں نے بھی شاگرد یونین بہالی کی حمایت کی، شاگرد یونین کا بل اسمبلی میں بڑی اکثریت سے پاس ہوا، اللہ کے کرم سے 34 سال سےجو شاگرد یونین پہ پابندی تھی وہ سندھ میں ختم ہوگی اب شاگرد بھی سیاست کر سکتے ہے۔ 6-10-2020 کو دوستوں کی کال اور مسیج آنے لگے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری پہ سپاف کے نومنتخب عہدیداروں کی لیسٹ سوشل میڈیا پہ آئے اور میں سکھر ڈویژن کا جرنل سکیرٹری مقرر ہوا بہت خوشی ہوی، اس محنت میں میرے گھر والوں کا بھرپور ساتھ تھا اور وفادار دوستوں کی محنت تھی بہت مشکل وقت آیا اور میں بہت پریشان ہوتا تب بابا سائیں مجھ حوصلا دتے تھے آج اس حوصلے سے میں پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی سپاف سکھر ڈویژن کا جرنل سکیرٹری ہوں۔
Syed Mohsin Ali Shah
General Secretary PSF Sukkur Division