جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے اپنے شوہر کا عغو تناسل کاٹ دیا

جام صاحب (نیوز ڈیسک) نوابشاھ کے قریب جام صاحب میں ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے کرکے الگ گھر میں رہنے والی خاتون نے گھریلو ناچاکی پر تیز دھار آلے سے اپنے شوہر جا عضو تناسل کاٹ دیا۔
خبر کے مطابق جام صاحب کے قریب نوابشاھ روڈ پر پیٹرول پمپ کے نزدیک زلیخا ڈاھری نے مبینا طور پر اپنے شوہر حاجی خان پلھ جس سے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی گھریلو ناچاکی پر عضو تناسل کاٹ دیا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا اور زرائع کے مطابق پولیس نے خاتون کو تحویل میں لے لیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے