پیر , 30 نومبر 2020
ensdur

ایک دن میں تحریک انصاف کو سندھ میں دو بڑے جھٹکے، شفقت انڑ کے بعد مبین جتوئی بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں شدید اختلافات سامنے آگئے، پی ٹی آئی سکھر اور لاڑکانہ کے صدر شفقت انڑ نے تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

دوسری طرف تحریک انصاف نادرن سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے تحریک انصاف کی بنیادی ممبرشپ سے استعفیٰ دے دیا۔

واضح رہے 2018 کے جنرل الیکشن میں مبین جتوئی نے پیپلزپارٹی کے امیدوار نعمان شیخ کے مقابلے میں ساٹھ ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیئے تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

خواب گاہ میں ریت | افشاں احمد

تحریر: افشاں احمد اردو زبان کے متعلق بات ہو تو ذہن غیر ارادی طور پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے