ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

اپوزیشن سے مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالاجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو کئی بونوں کو چلو بھر پانی میسر ہوتا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ علیحدہ بات ہے ڈھٹائی کی وجہ سے نہ ڈوبتے, جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مر گیا, حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے