ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

آصف علی زرداری کا پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے فون پر طبیعت سے آگاہی حاصل کی اور کہا کہ میں آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کررہا ہوں۔

ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر بھی گفتگو کی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے