جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پہلے مرحلے میں اسے جانوروں پر آزمایا جائے گا۔

آسٹریلوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے لیکن اس کی طبی آزمائش میں چند مہینے درکار ہیں جس کے بعد یہ رواں سال کے آخر تک دستیاب ہوسکے گی۔

ایس اسپائک نامی ویکسین کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے تین سائنسدانوں نے تیار کی ہے، آزمائشی مرحلے میں چوہوں پر آزمایا جارہا ہے، اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمایا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ ویکسین کی تیاری پر 20 سے 30 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی جبکہ بڑے پیمانے پر اس کی پیداوار چیلنج ہوگا۔

دوسری طرف انٹر نیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل امریکی حکومت کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے متعلق ایک ویب سائٹ تیار کر رہا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے