اتوار , 1 نومبر 2020
ensdur

اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور علاقے کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے، جاں بحق افراد کی شناخت کی جارہی ہے اور ضابطے کی کارروائی کیلئے ان کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

Slip of Toungue or Slip of mind | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق ہٹلر کا قول ہے کہ کسی بھی ملک کو شکست دینے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے