پیر , 30 نومبر 2020
ensdur

ام رباب کے والد سمیت تہرے قتل سے کوئی تعلق نہیں، سردار خان چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن سندھ اسمبلی نوابزادہ سردار خان چانڈیو کا کہنا ہے کہ ام رباب کے والد سمیت تہرے قتل سے میرا اور میرے بھائی برہان چانڈیو کا کوئی تعلق نہیں ہے، مفرور ملزمان کی گرفتاری کی آڑ  میں ہمارے گھروں کا تقدس پامال کیا گیا۔

لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے نوابزادہ سردار خان چانڈیو نے پریس کانفرنس کے ذریعے اپنا موقف پیش کیا، اس موقع پر صوبائی وزراء نثار کھوڑو، سہیل انور سیال اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

سردار خان چانڈیو نے کہا  کہ ہمارے نام ایف آئی آر میں بدنیتی کی بنیاد پر شامل کئے گئے، قتل کیس میں قاتل اور مقتول آپس میں قریبی رشتے دار ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی راولپنڈی میں انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کرگئے۔ میر ظفراللہ خان جمالی دل کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے