جمعرات , 29 اکتوبر 2020
ensdur

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا کا شکار، دونوں کا کورونا وائرس  ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر ٹرمپ نے اپنا اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

 

امریکی صدر نے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا نے بھی خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے۔
صدر ٹرمپ نے اپنی معتمد خاص ہوپ ہکس کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اپنا اور اہلیہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ کروایا تھا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے