ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

امریکی صدر جوبائیڈن نے قانونی تارکین وطن پر لگائی گئی ویزہ پابندی ختم کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں قانونی تارکین وطن پر لگائی گئی ویزہ پابندی ختم کردی۔

ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعہ جو بائیڈن نے گرین کارڈ درخواست گزاروں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ختم کردی، جو ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کی نوکریوں کے تحفظ کے لئے گرین کارڈ درخواست گزاروں پر عائد کی تھی۔

یاد رہے کہ ٹرمپ کی پابندی سے تقریبا ًایک لاکھ بیس ہزار ایسے افراد بھی متاثر ہوئے تھے جنہیں ترجیحی بنیادوں پرویزا ملناتھا۔

اس موقع پر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی پالیسی امریکا کے مفاد میں نہیں بلکہ نقصان دہ تھی جس نے امریکی شہریوں کو انکے خاندان والوں سے جدا کردیا تھا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے