ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت

امریکا کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی۔

وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق اٹھارہ سال سے بڑے افراد کو کورونا وائرس کی ویکسیین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورموثر ہے اور ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے۔

کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ویکیسن کی اسٹوریج کےلیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے