اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

افتتاح کے چند روز بعد بارش: بی آر ٹی اسٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

افتتاح کے چند روز بعد ہی بارش ہونے سے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) اسٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے لگیں اور سیلنگ سے پانی انتظار گاہ میں داخل ہوگیا۔

بارش کے باعث حیات آباد بی آر ٹی اسٹیشن کے اطراف میں روڈ پر پانی جمع ہے جب کہ بی آر ٹی کے مختلف اسٹاپس پر پانی اسٹیشنز کے اندر داخل ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کیا تھا جب کہ افتتاح کے دوسرے روز ہی پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی بس خراب ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

میثاق جمہوریت ۔ 2 کی ضرورت

تحریر: سید مجاہد علی اتوار کو اسلام آباد میں ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے