ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
ensdur

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ان کے بیٹے اور بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔

اسد قیصر کے بھائی عبدالوحید کا کہنا ہے کہ ا‏سپیکرقومی اسمبلی کی بیٹی اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی پازٹیو آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ‏اسپیکر قومی اسمبلی، ان کے بیٹے اور بیٹی کے لئے دعا کریں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گلگت بلتستان، نوید انقلاب | آفتاب احمد گورائیہ

تحریر: آفتاب احمد گورائیہ گلگت بلتستان اپنے دیو مالائی حُسن، برف پوش چوٹیوں، خوبصورت وادیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے