ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

اب چینی، کپاس، دھاگا، بھارت سے آئے گا

اس سال بھارت میں چینی پاکستان کے مقابلے میں 15 سے 20فیصد سستی ہے ‘نجی شعبہ انڈیا سے 5لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرسکے گا‘ہندوستان سے تجارت کے نتیجے میں عوام اورچھوٹی صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔

اسٹیل ملز کی بولی کاعمل رواں سال مکمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔یہ بات وفاقی وزیرخزانہ حماداظہرنےوزیرخزانہ کا منصب سنبھالنے کے بعد بدھ کو پی آئی ڈی میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت سے 19 ماہ بعد پاکستان کی تجارت بحال ہونے جارہی ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے